سیما علی

لائبریرین

لچھے دار باتیں بنانے سے بھی معاشرے میں خرابی پیدا ہوتیں ہیں کہ نہیں 🤔🤔 عظیم میاں۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

عظیم

محفلین
ظاہر ہے کہ اب چھٹیوں کے بعد کام کاج شروع ہو جانا ہے، ہمارا بھی آج دکان پر پہلا دن تھا عید کے بعد!
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح کہا عظیم میاں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میرا ایک سوال ہے کہ تحقیق کی جائے کہ پاکستان میں جو یہ مبارکباد کے جواب میں "خیر مبارک" کہا جاتا ہے، اس کی تاریخ کب سے شروع ہوئی؟
خیر مبارک تو ہم بچپن سے ہی بزرگوں کی زبانی سنتے آئے ہیں، نہ جانے ان کے بزرگوں نے کب شروع کیا ۔ لیکن ایک سوال یہ کہ کیا اہل ہند ایسا نہیں کہتے ؟ ہمارے بزرگان راجستھان سے پاکستان آئے سو وہاں بھی یہ کہا تو جاتا ہو گا۔
 
Top