سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
توبہ کرنے سے ہی تطہیر ممکن ہے
پھر ہمیں یاد آگیا ؀
بھیجی ہے انہیں چادر تطہیر خدا نے
امت کے گناہ ڈھانپ دیئے جن کی ردا نے
میر انیس
 
عظیم

محفلین
یہ چیز میرے علاوہ کسی اور کے مشاہدے میں بھی آئی ہے کہ ہم لوگ اللہ کے نبیوں اور برگزیدہ بندوں کی محبت میں کچھ زیادہ ہی حد سے بڑھ جاتے ہیں کہ انہیں نعوذ باللہ شریک کرنے لگ جاتے ہیں اللہ کے ساتھ؟
 
الف عین

ہاں، کیوں نہیں، اکثر ہم ہندوستانی پاکستانی مسلمان اتنا غلو کر بیٹھتے ہیں مگر دعوی پھر بھی یہی کرتے ہیں کہ اللہ تو ایک ہی ہے!
 
سیما علی

لائبریرین
نرم خوئی ونرم مزاجی گلشنِ اخلاق کا وہ گل ہے !!!!!جس کی مہک اورجس کاروح پروراثر اپنے اندر مقناطیسی قوت رکھتا ہے۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
موتیا کے پھولوں کی مہک سیما علی کو ایسے قول زریں لکھوا لیتی ہے
فوراً ہمیں آپکی بات سے ہمیں اپنے موتیے کے پھول یاد آگیے !!!آپکے بھائی صاحب کو چھینکیں آجاتیں ہیں زیادہ خوشبو سے 😊

nxuN9aM.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
طریقہ کار کسقدر افسوسناک!!! جس مقدس جگہ صحابۂ کرام اُونچی آواز میں بات نہیں کیا کرتے تھے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
طریقہ کار کسقدر افسوسناک!!! جس مقدس جگہ صحابۂ کرام اُونچی آواز میں بات نہیں کیا کرتے تھے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ضائع کردیا اپنا پیسہ ، عبادت اور وقت کو
 
Top