سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے ہمیں ع سے عظیم میاں آپ یاد آجاتے ہیں اور لبرٹی مارکیٹ بھی لاہور کے ساتھ 😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

حماد علی

محفلین
طوطوں کا بہت شور رہتا ہے ہمارے گھر ، پرانے لوگ تو بہت خوش ہیں کہ صبح 5 بجے ہی کسی نیچرل الارم کی طرح اٹھا دیتے یہ ان کو لیکن ہم جیسی صبح 10/11 بجے تک سونے والی نسل پریشان !
 

عظیم

محفلین
سویرے جلدی اٹھنے کا شوق ہو تو کچھ دن کہیں گاؤں میں جا کر رہ لے انسان۔ وہاں صبح سویرے اٹھ جاتے ہیں لوگ اور رات کو جلدی سو جاتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
زور دار ژالہ باری ہوئی تین دن پہلے لاڑکانہ میں ۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top