سیما علی

لائبریرین
غافل نہیں رہتے ہم محفل سے !!!باورچی خانے میں میں بھی دیکھ ہی لیتے ہیں فون !!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ژوبین نام کے معنی کیا ہیں کل ہی کسی کا نام سنا لوگ اتنے مشکل نام کیوں رکھتے ہیں بچوں کے ۔۔۔

الف عین

زندگی میں کچھ نیا کرنے کی غرض سے شاید. نئے الفاظ ایجاد کر کے نام رکھ لیاجانےلگا ہے
 
رضا کا نام جب رکھا ہم نے تو خاندان میں بہت سارے رضا پہلے سے موجود تھے پر ہم نے اُنکا نام آٹھویں امام رضا علیہ السلام کے نام پہ رکھا تو ہمیشہ ہمارا جواب تھا جنکے متبرک نام پر رکھا وہ تو ایک ہی تھے ۔
 
Top