ذہن اپنا بالکل صاف رکھیں۔
م حمزہ محفلین جولائی 11، 2018 #7,043 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ڈرنے والی کوئی بات نے بھائی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درست!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 11، 2018 #7,046 چاچا چھکن سے مل لیتے آپ تو پورے محلے کی خبر سے باخبر ہو جاتے۔
م حمزہ محفلین جولائی 12، 2018 #7,053 السلام علیکم: خواتین سے بڑے شیف وہ ہوتے ہیں جو "خواتین" کیلئے کچھ بھی پکا کر ان کی خدمت میں پیش کریں۔
السلام علیکم: خواتین سے بڑے شیف وہ ہوتے ہیں جو "خواتین" کیلئے کچھ بھی پکا کر ان کی خدمت میں پیش کریں۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #7,054 یہ بات تو ہے کہ جو لوگ پروفیشنل شیف ہوتے ہیں وہ خواتین سے کئی درجہ اچھا کھانا بنا سکتے ہیں، وعلیکم السلام
یہ بات تو ہے کہ جو لوگ پروفیشنل شیف ہوتے ہیں وہ خواتین سے کئی درجہ اچھا کھانا بنا سکتے ہیں، وعلیکم السلام
لاریب مرزا محفلین جولائی 12، 2018 #7,056 وجی نے کہا: بی بی خواتین سے بڑا شیف کون ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی جو ٹی وی چینلز پہ خواتین کو بھی مات دیتے نظر آتے ہیں۔
وجی نے کہا: بی بی خواتین سے بڑا شیف کون ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی جو ٹی وی چینلز پہ خواتین کو بھی مات دیتے نظر آتے ہیں۔
م حمزہ محفلین جولائی 12، 2018 #7,057 لاریب مرزا نے کہا: وہی جو ٹی وی چینلز پہ خواتین کو بھی مات دیتے نظر آتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نظروں کا دھوکہ بھی ہوسکتا ہے وہ جو ٹی وی پر دکھاتے ہیں۔
لاریب مرزا نے کہا: وہی جو ٹی وی چینلز پہ خواتین کو بھی مات دیتے نظر آتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نظروں کا دھوکہ بھی ہوسکتا ہے وہ جو ٹی وی پر دکھاتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 12، 2018 #7,058 مجھے یہ بتایا جائے کیا آج باورچی خانے کا عالمی دن ہے کیا ۔