م حمزہ

محفلین
السلام علیکم:
خواتین سے بڑے شیف وہ ہوتے ہیں جو "خواتین" کیلئے کچھ بھی پکا کر ان کی خدمت میں پیش کریں۔
 

عظیم

محفلین
یہ بات تو ہے کہ جو لوگ پروفیشنل شیف ہوتے ہیں وہ خواتین سے کئی درجہ اچھا کھانا بنا سکتے ہیں، وعلیکم السلام
 
Top