1. اردو محفل بیس لاکھ عمومی پیغامات کے سنگ میل کی جانب تیز گام ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    2,200
    موڈ:
    Cool
    جی وہ تو ظاہر ہے ۔ چ اور خ کے درمیان ح ؟؟؟
     
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    2,200
    موڈ:
    Cool
    ثابت ہوگیا کہ آپ کو سن کر ہی چکر آگیا تھا۔
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹکر ہوجائے کسی سے تو بھی چکر آ جاتے ہیں ۔
     
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    2,200
    موڈ:
    Cool
    تاہم بنی آدم کو ان ٹکروں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
     
  5. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    پہلے کسی کو چکر دئے ہوں تو وہ بھی واپس آ سکتے ہیں۔
     
  6. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    2,200
    موڈ:
    Cool
    بیتے ہوےَ دنوں کی ایسی باتیں بھول جانا ہی عقلمندی ہے۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  8. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    یہاں سوچ کر بولنے کی پابندی نہیں ہے ۔ کچھ بھی بولتے جائیں۔
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہر بات محفل میں بولنے والی بھی تو نہیں ہوتی ۔
     
  10. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    وقت کو روکنے والی بات بھی کب سے کی جا رہی ہے ۔ لیکن وقت کو کون روک سکتا ہے۔
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نا جانے ایسی بے سروپا کرتا کون ہے ۔
     
  12. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    محبت میں جو لوگ پاگل ہو جاتے ہیں وہ لوگ ہی اس طرح کی بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں۔
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لا زوال کر دیا ہے اس ہی محبت نے لوگوں کو ۔
     
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    گائے اگر چھوٹی ہو تو کیا اس کے گوشت کو بھی بڑے کا گوشت کہا جا سکتا ہے؟
     
  15. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    2,200
    موڈ:
    Cool
    کیا آپ کو علم نہیں کہ یہ سوالوں کی لڑی نہیں ہے؟
     
  16. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    قیلولہ بھی کیا ہے آج، پھر بھی خیال نہیں رہا
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فورا چائے کا انتظام کریں تاکہ ذہین بیدار ہو ۔
     
  18. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    غم تازہ کر دیا آپ نے، اٹھنے کے بعد میں چائے کے بارے میں ہی سوچ رہا تھا
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  20. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    4,866
    موڈ:
    Cool
    ظاہر ہے، سستی دور کرنے کا اصل فارمولا چائے ہی تو ہے
     

اس صفحے کی تشہیر