سیما علی

لائبریرین
پيارى آپا آپ بھى!!! :noxxx: :noxxx: :noxxx:
بٹیا اب چین کی بانسری بجاتے ہیں ہم دونوں مفتی صاحب گاجر کا حلوہ کھا کر خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہیں😊😊😊😊😊
 
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

تو بٹیا مسور کی دال بھی تو دو ہیں اب کون سی 😅😅😅😅
اگرچہ یہ شعبہ خواتین کا ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ مسور کی دال ایک ہی ہے، جسے میرا بیٹا یوں بیان کرتا ہے کہ وہ سرخ رنگ کی دال جو پک کر پیلی ہوجاتی ہے، باقی اگر آپ کا اشارا ثابت مسور کی طرف ہے تو تکنیکی اعتبار سے وہ دال نہیں ہوتے۔ جب تک ثابت ہیں تو دال نہیں ہیں کیونکہ دال تب بنتی ہے جب اسے دل لیا جائے۔ :)
 
ہماری سمجھ میں اب واقعی شکیل صاحب اچھی طرح سے آگیا ۔۔۔آج سے پہلے ہم اُسے ثابت مسور کی دال یا کالی مسور ہی کہتے تھے ۔۔۔ہماری اماّں کہتی تھیں تم لوگوں پتہ ہی نہیں کہ تم جو اناج مزے لے لے کے کھاتے ہو اُس میں کسان کی کتنی محنت شامل ہے 😊
 
سیما علی

لائبریرین
مرغى اور وہ بھى ديسى سرديوں ميں مزے مزے کے پکوان کى صورت ميں طاقت کا خزانہ ہوتى ہے۔ خاص طور پر يخنى کى تو کيا ہى بات ہے۔
لذت ہی الگ ہے دیسی مرغی کی ۔درست ہے بٹیا اُسکی یخنئ کا مزا ہی الگ ہے ۔نہاری بھی بنائیے گا ۔۔دیسی مرغی کی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سید عمران

محفلین

گڈ ہو گیا کہ مینو تو سیٹ ہوا۔۔۔
اب جلدی سے وینو اور ٹائم سیٹ کرکے ہمیں مدعو کیا جائے!!!
 
ہماری سمجھ میں اب واقعی شکیل صاحب اچھی طرح سے آگیا ۔۔۔آج سے پہلے ہم اُسے ثابت مسور کی دال یا کالی مسور ہی کہتے تھے ۔۔۔ہماری اماّں کہتی تھیں تم لوگوں پتہ ہی نہیں کہ تم جو اناج مزے لے لے کے کھاتے ہو اُس میں کسان کی کتنی محنت شامل ہے 😊
طوالت کے ڈر سے پہلے نہیں لکھا کہ یہی حساب ماش کی دال کا بھی ہے، بلکہ اس میں ایک تیسری ورائیٹی چھلکوں والی اور دھلی ہوئی کی بھی ہوتی ہے، ثابت ماش کو دل لیا جاتا ہے اور چھلکوں سمیت بھی استعمال کیا جاتا ہے اور دھلنے کے بعد بغیر چھلکے کے بھی استعمال ہوتی ہے۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
گڈ ہو گیا کہ مینو تو سیٹ ہوا۔۔۔
اب جلدی سے وینو اور ٹائم سیٹ کرکے ہمیں مدعو کیا جائے!!!
ضرور آپ نے ہر مرتبہ زبردستى کى دعوت لينى ہے۔ يعنى مان يا نہ مان ، ميں تيرا مہمان!!!
کبھى اپنى گھر پر دعوت کھلانے کا خيال آپ کو نہيں آتا کيا؟؟؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
صحیح کہا آپ نے وہ جو آٹھ کلو حلوا بنوایا ہے وہ اکیلے کھانے کا ارادہ ہے ۔۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
ضرور آپ نے ہر مرتبہ زبردستى کى دعوت لينى ہے۔ يعنى مان يا نہ مان ، ميں تيرا مہمان!!!
کبھى اپنى گھر پر دعوت کھلانے کا خيال آپ کو نہيں آتا کيا؟؟؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
شوق نہیں ہے ہمیں مفت کی دعوت اڑانے کا۔۔۔
بس دوسروں کو سخاوت، اخوت اور مہمان نوازی کی یاد دلانے کا ارادہ رکھتے ہیں!!!
 
Top