ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاباش بھائی ،
    وعلیکم السلام
     
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,656
    موڈ:
    Daring
    سب کو السلام علیکم
    اور وعلیکم السلام
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زبردست فل سلوٹ کے ساتھ علیکم السلام
     
  4. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ریس لگی ہوئی ہے ماشاء اللہ سلام جواب کی، السلام علیکم اور وعلیکم السلام!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا آپ توجہ رکھیں اس دوڑ پہ تاکہ جیتنے اور ہارنے والے کا فیصلہ ہو سکے
     
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,656
    موڈ:
    Daring
    ڈھیر توجہ چاہیئے۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دے تو رہیں ہیں توجہ بھائی
     
  8. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,656
    موڈ:
    Daring
    خیر سے ہیں یہاں سب؟؟
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حاضر ہیں ہم ،
    الحمدللہ سب خیر خیریت ہے
     
  10. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,656
    موڈ:
    Daring
    چلے ہم تو جمعہ کے لیئے۔
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جناب آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے
     
  12. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ثمرین کے لیے بھی دعائیں اور سب کو السلام و علیکم !!!
     
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ٹرینیں منسوخ ہونے کی خبریں آرہی ہیں
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تب تک لوگ کیا اسٹیشن پر انتظار کریں گے
     
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    پتا چل جائے گا اگر گھر میں ہی تو گھر ہی رہیں گے لوگ
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی کم از کم کوئی وقت تو بتائیں کہ کب تک روانہ ہو گئیں
     
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ایک منٹ ٹھہریں پہلے سلام کر لوں
    السلام علیکم
     
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,656
    موڈ:
    Daring
    یہاں سب کو السلام علیکم
    اور عظیم صاحب کو وعلیکم السلام ۔
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہماری طرف سے آپ سب پر سلامتی ہو ۔
    وعلیکم السلام
     
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,656
    موڈ:
    Daring
    وجی پوچھ رہا ہے کیا چل رہا ہے آجکل ؟؟
     

اس صفحے کی تشہیر