ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حلوہ ہے ، سمجھیں تو۔
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں پھر شروع کریں حلوہ کھانا
     
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جناب ہم نے تو محاورتاً کہا تھا آپ نے تو الفاظ پکڑلیے۔
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ثابت کریں کہ ہم نے آپ کے الفاظ کو پکڑا ہے
     
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ٹمبکٹو میں جاکر ثابت کریں گے، یہاں تو مشکل لگ رہا ہے۔
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تب تک کیا ہم انتظار کریں
     
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    بھائیو اور بہنو تے بزرگو السلام علیکم۔
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھیں۔آمین
    وعلیکم السلام
     
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ ہوئی نا بات، پہلے سلام پھر کلام۔
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں ہم مانتے ہیں ہم سے بھول ہوئی
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    نہیں معلوم یہاں کیوں لوگ کم آرہے ہیں ؟؟
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مشکل لگتا ہے شاید یہاں سے گزرنا
     
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لیکن آخر کیوں مشکل لگتا ہے؟
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گیانی تھوڑی ہیں جو وجہ بتا سکیں
     
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کافی ہوشیار ہیں آپ!
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قلفی کھا کھا کر دماغ تیز جو کیا ہے اس لیے ۔
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    فورا سے پہلے السلام علیکم سب کو۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غضب کی خوش مزاجی ہے آپ کی ۔
     
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    غلطی سے آپ نے فوراً کو فورا لکھ دیا ہے۔
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عام ہے ایسے لکھنا ، ہم نے اکثر ایسے ہی لکھا دیکھا ہے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر