1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ظاہر ہے کہ آپ کا کہا سند ہے!!!
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    طالب علم ہیں ہم سر ،ہمارا کہا عام بات ہوگی
     
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,720
    موڈ:
    Daring
    ضرور خاص بات ہوگی۔
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,720
    موڈ:
    Daring
    شاید لوگ کم آرہے ہیں یہاں۔
     
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سو فیصد درست کیا آپ نے!
     
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,140
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ژند و پاژند کسی نے پڑھیں ؟
     
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    زیادہ تر اردو اور انگریزی کتابیں پڑھی ہیں ہم نے، البتہ یہ نام ہی ابھی سُنا ہے
     
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,720
    موڈ:
    Daring
    روزانہ کی طرح السلام علیکم۔
     
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ذمہ دارانہ طرزِ عمل تو یہی ہے کہ محفل میں آتے ہی پہلے سلام کیا جائے۔
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,720
    موڈ:
    Daring
    ڈاکٹر کا بھی یہی کہنا ہے۔
     
  12. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دل کا ڈاکٹر ہے یا دماغ کا؟
     
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حالانکہ آپ بھی جانتی ہیں لیکن بتا نہیں رہیں۔
     
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    چلیں جی، مان لیتے ہیں.
     
  16. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی بہتر۔ شکریہ ادا کرتا ہوں۔
     
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ثمرین کو اس لڑی میں آج بڑے دن بعد یاد کیا جا رہا ہے.
     
  18. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹھیک ہی تو کر رہے ہیں جو ایک پرانی رکن کو یاد کیا جا رہا ہے۔
     
  19. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,720
    موڈ:
    Daring
    تو سب کو السلام علیکم۔
     
  20. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پرانے زمانے کا ذکر ہے ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا اور وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر