1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ضرور آئے جو یہاں آتا ہے، ... کوئی زبردستی نہیں ہے
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صحیح فرمائیں استاد محترم آپ نے اس لڑی کے دروازے ہمیشہ سب کے لیے کھلے ہیں
     
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,430
    شام کے وقت بھی آئے، ... کوئی قید نہیں
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب آئیں محفل سب کے لیے گھر کی حیثیت رکھتی ہے
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    زور اس پر ہے کہ سب پابندی سے یہاں آئیں
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    راہ دیکھا کر لڑی میں آنے کی تلقین کی جا سکتی ہے
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,430
    ذکر ہو سب سے تو سب آئیں
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈھول بجا کر اعلان کروا دیں ۔
     
  9. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    دل خوش ہوا آپ سب کی محبت دیکھ کر۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 7, 2019
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خدا آپ کو سلامت رکھیں ۔آمین
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حال کیسا ہے جناب کا؟
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چائے پیتے پیتے بتا دیتے ہیں کہ سب خیریت ہے
     
  13. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,430
    جواب میں بھی دوں؟
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ثمرین کو مطلع کر دیں وہ بتا دے گی
     
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تعلقات خراب ہیں ثمرین سے، اس کی نا فرمانی مجھ سے دیکھی نہیں جاتی
     
  16. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ٹورنٹو جابسیں
     
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,430
    تو کیا ٹورنٹو تک ہمیں اس کی خبریں نہیں آئیں گی؟
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پتا کروایں کہ ٹورنٹو کون سی بس جاتی ہے ۔
     
  19. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بس جاتی ہے ٹورنٹو تک اس کا تو نہیں معلوم لیکن جس کا بس چلتا ہے وہ چلا جاتا ہے
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اپنا تو نہ بس چلتا ہے نہ بس چلتی ہے، اپنی ٹانگیں زندہ باد!
     

اس صفحے کی تشہیر