ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹائم تو ناشتے کا ہے شاید سب مصروف ہیں
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    تو پھر چائے کا انتظام کریں، دوسرا کپ چائے کی خاطر کام کچھ دیر بعد سہی، الحمد للہ روز وقت پر جاتے ہیں
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پکائی ہوئی چائے تو کب کی ختم ہو چکی کیا آپ کے لیے دوبارہ بنوائیں
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بسم اللہ بوا سے چائے بنوائی جائے کیا، ثمرین تو پھر غائب ہو گئی ہے
     
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اور وہ چائے جو میں نے بنا رکھی ہے آپ کے لیے بابا جانی؟ :)
     
  6. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    یہ آگہی واقعتاً اکثر عذاب بن کر رہ جاتی ہے
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں اس آگہی سے نظر پوشی کرتے ہوئے ذہن دیگر امور میں مصروف کر لینا چاہیے
     
  8. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ویسے صبر کرتے رہنے اور نماز پڑھتے رہنے سے آگہی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مشکلات دور ہوتی رہتی ہیں
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں ہمارا ہرگز یہ والی آگہی کی جانب اشارہ نہیں تھا
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مریم بیٹا، شام کو تمہاری چائے پیوں گا، اس وقت تو روزے سے ہوں الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہایت ادب کے ساتھ درخواست ہے کہ وقت افطار دوران دعا ہمارے لیے بھی دعا فرمائیں
    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    لمحہ بھر کو آنکھ لگ گئی تھی۔
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گھنٹہ بھر پہلے تو ہمارا یہاں سے گزر ہوا تھا
     
    آخری تدوین: ‏اگست 5, 2019
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کئی دن تک محیط تھا یہ لمحہ کہ آج ہی درشن دے رہے ہو محفل میں!
     
  15. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    قبلہ بس آپ کی دعائیں درکار ہیں۔
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فائدےمند اورنفع بخش کاروبار ہے بزرگوں سے دعائیں لینا
     
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    غیر بھی اتنی دیر بعد نہیں آیا کرتے محفل میں. حد ہی کر دی آپ نے تو! کیسے ہیں آپ اور مصروفیات؟ اب آپ کے نثر پارے کب پڑھنے کو ملیں گے؟ :)
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عالی جناب آتے جاتے رہا کریں محفلین آپ سے محبت رکھتے ہیں۔
    مہدی نقوی حجاز
     
  19. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ظاہر ہے، گھر میں بھی کوئی ایک فرد نہ ہو تو گھر سونا سونا لگتا ہے
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    طالب سحر بھائی بھی کافی دنوں سے غائب ہیں ۔
     

اس صفحے کی تشہیر