ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,454
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ٹال مٹول کرتی ہے ثمرین تو،
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تب تو پھر کوئی اور انتظام کرنا ہوگا ،
     
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,912
    موڈ:
    Cool
    پروین پڑوسن ہے ثمرین کی،
     
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,131
    موڈ:
    Cool
    بھائی! مجھے تو لگتا ہے ثمرین پڑوسن ہے پروین کی۔
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  6. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,131
    موڈ:
    Cool
    یوں تو ہم سب بشر ہی ہیں۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں یہ بات بھی درست ہے
     
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,454
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    وہ تو اسی خدا کی ذات ہے جو بے عیب ہے
     
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,131
    موڈ:
    Cool
    نہیں ہے کوئی لائق ِ عبادت سوائے ذاتِ پاکِ اللہ۔
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لب ہر دم ذکر خدا رہے ۔آمین
     
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,127
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    گپ سے م کو کھا گئے عدنان بھائی
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا کریں ابھی تک ٹھیک سے یاد نہیں ہوئی الٹی ا ب پ
     
  13. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,912
    موڈ:
    Cool
    قسم لے لیں کہ مجھے بھی نہیں یاد
     
  14. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    فی الحال قسم دینے کی ضرورت نہیں !!
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غور تو کریں بھلا ایسا کیوں
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,454
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عام طور پر تو ہر اردو داں کو الف بے یاد رہتی ہے بھول جائیں تو وہ انسانی فطرت ہے
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظ سے ظروف بھی بھول گے لوگ
     
  18. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,912
    موڈ:
    Cool
    طوطے بھی شمشاد بھائی کے رہتے ہوئے ہی آتے تھے یہاں
     
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرور آتے ہوں گے پر اب کیوں نہیں آتے
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,454
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عالمِ بے ہوشی میں رہتے ہیں طوطے شمشاد بھائی کے بغیر
     

اس صفحے کی تشہیر