الف عین

لائبریرین
قریبی 'کری پائنٹ' پر گاجر کا حلوہ، شاہی ٹکڑے اور گلاب جامن دن بھر ملتے رہتے ہیں۔ یہاں کری پائنٹ کہلائی جانے والی دوکانوں میں دال، سالن ویجیٹیرین وغیرہ کے ساتھ کچھ بڑی دوکانوں میں میٹھے بھی ملتے ہیں
 

عظیم

محفلین
غالباً انڈیا میں 'کری پائنٹ' کہلائی جانے والی دوکانوں کو انگلینڈ وغیرہ میں 'ٹیک اوے' کہا جاتا ہے
یا پھر ادھر سے ہی یہ ٹرینڈ ہندوستان وغیرہ میں آیا ہے
 

الف عین

لائبریرین
غالباً ایک ہی چیز کے دو نام نہیں. کری پائنٹز میں دال سبزی دس پندرہ روپے میں مل جاتی ہے ۔ ٹیک اوے بڑی ہوٹلوں میں ہوتے ہیں جہاں شاید ہی کوئی ڈش سو روپے سے کم کی ہو
 

عظیم

محفلین
طلسم دیکھیں مہنگائی کا. یہاں دال کی پلیٹ تقریباً ساٹھ روپے کی ملتی ہے ۔ دس پندرہ روپے میں رائیتہ بھی نہیں ملتا
 
Top