الف عین

لائبریرین
صادق اندوری میرے والد کا تخلص تھا، اگرچہ ان کے شاگرد اپنے کو صادقی لکھتے تھے لیکن میں نے والدہ کے نام عبیدہ سے عبید لیا ہے
 

عظیم

محفلین
ذرا میں بھی اپنے نام کے بارے میں بتا دوں کہ میرا نام محمد عظیم ہے اور والد صاحب کا نام تاج دین، اس لیے میں اپنے نام کے ساتھ تاج لکھا کرتا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ محمد عظیم ہی لکھنا چاہیے
 
Top