عظیم

محفلین
قومی ترانہ بھی تو پڑھا کرتے تھے ہم لوگ اسکول میں۔ 'پی ٹی ماسٹر' کا ڈر بھی ہوا کرتا تھا۔
 

عظیم

محفلین
شاید یہ تو صدیوں سے ہوتا آ رہا ہو گا کہ جو بچے موٹے تازے ہوں ان کے نام ایسے رکھ دئے جاتے ہوں
 

عظیم

محفلین
ذرا سی چھیڑ چھاڑ رہتی بھی تو نہیں ہے۔ کبھی کبھار تو جوان ہونے پر بھی اسی نام سے پکارا جاتا رہتا ہے۔
 
Top