عظیم

محفلین
ذرا دو چار دن گزر جائیں اگر ظ میرے حصے میں نہ آئے تو کہا جا سکے گا کہ اب واقعی پیچھا چھوڑ گئی ہے!
 

عظیم

محفلین
حقہ پیتے ہوئے میرے دادا کے بھائی خبریں سنا کرتے تھے، اور اپنے پاوں کے انگوٹھے کو ہلاتے رہتے تھے۔
 

عظیم

محفلین
جناب تب آپ کہاں تھے جب میں یہ کہہ رہا تھا کہ زمانہ ہو گیا کسی کو حقہ پیتے ہوئے دیکھے؟
 

عظیم

محفلین
پتہ چلنے دے تو تب ہے نا، پنجابی میں ایک کردار مشہور ہے 'جانو کپتی' کا۔ شاید وہی چی ہے ثمرین بھی۔
 

عظیم

محفلین
ہو سکتا ہے کہ پیار سے سمجھانے پر سمجھ جائے۔ ایک بار آپ کہہ کر دیکھیں ۔ سنا ہے کہ بزرگوں کی باتوں میں اثر ہوتا ہے۔
 
Top