اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صآج ہی سیما علی کا مراسلہ نظروں سے گزرا، تو جواب دینا لازمی تھا، مجھے ابھی اس urduweb.org کو سمجھنے میں مشکل درپیش ہے
ڈاکٹر صاحبہ کب آئی محفل میں؟ڈاکٹر شاکرہ نندنی
قیدی ہاتھوں کا سفر
خاموشی کے پردے تلے،
خوابوں کی زنجیر چلے۔
ہاتھوں میں ہیں سانجھے درد،
کیا قیامت، کیا ہے گرد۔
یہ لوہے کی لکیر ہے،
روشنیوں سے دور ہے،
راستوں کا کیسا سفر،
بند ہے یہ داستاں کا سفر۔
زنجیر کا وعدہ ٹوٹے گا،
آسمان سے دیا جلے گا۔
بند قیدیوں کے ہاتھ کہیں،
آزادی کے گیت سنائیں گے وہیں۔
چترال ٹائمزڈاکٹر صاحبہ کب آئی محفل میں؟
جب سے کراچی وارد ہوا ہوں اللہ خیر کرےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص![]()
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
چترال ٹائمز
میں لکھتی ہیں
شکریہڈاکٹر شاکرہ نندنی
قیدی ہاتھوں کا سفر
خاموشی کے پردے تلے،
خوابوں کی زنجیر چلے۔
ہاتھوں میں ہیں سانجھے درد،
کیا قیامت، کیا ہے گرد۔
یہ لوہے کی لکیر ہے،
روشنیوں سے دور ہے،
راستوں کا کیسا سفر،
بند ہے یہ داستاں کا سفر۔
زنجیر کا وعدہ ٹوٹے گا،
آسمان سے دیا جلے گا۔
بند قیدیوں کے ہاتھ کہیں،
آزادی کے گیت سنائیں گے وہیں۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ثالثی کا متقاضی ہے یہ نکتہ کہ کوچہ کے مکینوں کو سرعام کاہل نہ کہا جائے۔۔۔
ہیں حد فہم سے باہر سستوں کے مقامات
کیا جانیے کون کہاں سو رہا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صپھر پتہ تو چلے کہ کیوں ٹیں ٹیں کر رہا ہے۔