ڈاکٹر شاکرہ نندنی
محفلین
آپ کراچی میں مقیم ہیں؟محترمہ سیما علی، السلام علیکم، لیجئیے میں حاضر ہوں اب۔
مصروف تھی، میلان میں اپنے رنگ بکھیرنے،
فیشن کی دنیا میں اپنی ٹیم کے ساتھ تیرنے
آپ کراچی میں مقیم ہیں؟محترمہ سیما علی، السلام علیکم، لیجئیے میں حاضر ہوں اب۔
مصروف تھی، میلان میں اپنے رنگ بکھیرنے،
فیشن کی دنیا میں اپنی ٹیم کے ساتھ تیرنے
شکریہ
ہو سکتا ہے یہ وہی ڈاکٹر شاکرہ نندنی صاحبہ ہیں جنہوں نے ابھی ابھی اقتدا شروع کی۔ ڈاکٹر صاحبہ آپ نے محفل کے اختتام پر یہ مشکل فیصلہ کیونکر لیا! 😁
ویسے بٹیا یہ آخری دوڑ خوب یادگار ہے ۔ہو سکتا ہے یہ وہی ڈاکٹر شاکرہ نندنی صاحبہ ہیں جنہوں نے ابھی ابھی اقتدا شروع کی۔ ڈاکٹر صاحبہ آپ نے محفل کے اختتام پر یہ مشکل فیصلہ کیونکر لیا! 😁
نیز ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا۔۔۔۔۔وغیرہ!اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ویسے بٹیا یہ آخری دوڑ خوب یادگار ہے ۔
غور کیجئیے آپا کہ ہم نے بیلوں کو بلیوں پڑھ لیا
عادت ہی کم کردی آپ نے بٹیا محفل میں آنے کی !!!!! اپنا خیال نہیں رکھتیںغور کیجئیے آپا کہ ہم نے بیلوں کو بلیوں پڑھ لیا