سیما علی
لائبریرین
ژوبی بہکنا بھی کہتے ہیںعموماََ کچھ پینے پلانے سے بہکنے کی واردات ہوا کرتی ہے۔ یہاں بن پیئے ہی قلم بہکا کیا؟
عاطف بھیا سے پوچھیے
ژوبی بہکنا بھی کہتے ہیںعموماََ کچھ پینے پلانے سے بہکنے کی واردات ہوا کرتی ہے۔ یہاں بن پیئے ہی قلم بہکا کیا؟
چاہتی ہوں آپ کا شکریہ ادا کرنا۔ کیا حال ہے آپا جی؟
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓ثابت ہوا کہ آپ کو بلاؤں سے بھی علاقہ ہے! 🤣
کیوں کہ آپ اس لڑی کو سیدھی گنگا سمجھے بیٹھی ہیںثمرین سے چائے تو اپنی آپی
کے لئے بنوائیں
پھر تو آپ صحیح کہہ رہے ہیں گرمی میں باورچی خانہ دماغ خراب کر دیتا ہے ۔۔تو ثابت ہوا کہ آپ کو چائے کی اشد ضرورت ہے
کیوں کہ آپ اس لڑی کو سیدھی گنگا سمجھے بیٹھی ہیں
محترمہ سیما علی، السلام علیکم، لیجئیے میں حاضر ہوں اب۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی
بھی ایک دو مرتبہ حاضری کے بعد غیر حاضر
یہ تو زبردست ہوا ڈاکٹر صاحبہ تشریف لائیں دیکھیےمحترمہ سیما علی، السلام علیکم، لیجئیے میں حاضر ہوں اب۔
مصروف تھی، میلان میں اپنے رنگ بکھیرنے،
فیشن کی دنیا میں اپنی ٹیم کے ساتھ تیرنے