سیما علی
لائبریرین
ضروری تھا اُستادِ محترم کا آناطلب کر رہے تھے ہم آپ کی اس لڑی میں اور آپ آگئے بابا جانی۔ کیسے ہیں؟
ضروری تھا اُستادِ محترم کا آناطلب کر رہے تھے ہم آپ کی اس لڑی میں اور آپ آگئے بابا جانی۔ کیسے ہیں؟
😊😊😊😊😊😊😊صبر کرنا پڑتا ہے جب وہ نہیں آتے
شہرت عزت دولت سکون و صحت سب اُستادِاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ژوبی آداب وسب کا السلام علیکم۔
جمعہ المبارک۔
دعائیں آپکی دلہن اور آپکے لئےزیادہ زور ڈالا جائے ذہن پر یہ سوچنے میں کہ اب کیا لکھا جائے تو انسان الجھ جاتا ہے، میں تو اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ جو ذہن میں آئے لکھ دیا جائے یہاں
چائے ہو تو بات آگے چلے... مگر بھول گیا روزے کو!حالت لڑی کی ساکت
چ
چائے ہو تو بات آگے چلے... مگر بھول گیا روزے کو!
ثمرین کہہ رہی ہیں سیما آپا ہم بنائیں گے زبردست چائے اُستادِ محترم کے لئےچ
چائے ہو تو بات آگے چلے... مگر بھول گیا روزے کو!
ٹرالی سجا کے بیٹھی ہیں آپکے لئےچ
چائے ہو تو بات آگے چلے... مگر بھول گیا روزے کو!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صتمنا یہی رہی کہ اس ٹرالی سے کچھ ملتا ہم کو بھی
بٹیا بھی آجائیں کہاں رہ گئیںتمنا یہی رہی کہ اس ٹرالی سے کچھ ملتا ہم کو بھی