گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجیے شہزادی لکھتے ہی ہمیں گل بٹیا کی یاد آئی یہ لاڈ ہم اُن سے بہت کرتے ہیں

گُلِ یاسمیں
بٹیا کے علاوہ کچھ یاد نہیں

کیا کریں ہمیں گل بٹیا بہت ہی اپنی لگتیں ہیں ایسا لگتا ہے کہیں میلے میں بچھڑ گئیں تھیں

پیاری آپا ہم حاضر۔۔۔
السلام علیکم
 
Top