مریم افتخار
محفلین
اوپر جو شعر ہم نے لکھا یہ ہاشم ندیم صاحب کی ایجاد ہے۔بٹیا ۔۔۔۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر
بھرتری ہری کا ذکر علامہ اقبال کی کتاب ”جاوید نامہ“ میں ”فلک زحل“ میں صفحہ 197 پر ملتا ہے عنوان ہے۔ ”صحبت باشاعر ہندی بھرتری ہری“ کے فقر، شاعرانہ خیالات، افکار کی عظمت اور شعری خوبیوں کو بہت سراہا ہے۔