1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

جون ایلیا یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

محمداحمد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2008

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,762
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed


    جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہے
    لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
    یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
    یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

    جون ایلیا

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
    • زبردست زبردست × 7
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    بہت عمدہ! بہت خوب!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    لاجواب، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,762
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ابن سعید صاحب, راہبرصاحب, سخنور صاحب, سیدہ شگفتہ صاحبہ, شمشادصاحب, فاتح صاحب, فرحت کیانی صاحبہ, محمد وارث صاحب!

    آپ کے اعلٰی ذوق اور قدردانی کے لئے ممنون ہوں۔
     
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

    واہ احمد بھائی کیا بات ہے جون صاحب کی
     
    • متفق متفق × 1
  6. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    :zabardast1:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زبردست۔۔۔۔
     
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ویسے یہ لڑکون تھی۔۔۔۔ ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جسے جون صاحب چاہتے تھے، لیکن ان کو نہیں ملی :LOL:
    ویسے شعر زبردست ہے کوئی شک نہیں۔ :)
     
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    مگر یہ تو معلوم ہو کہ ایلیا کس لڑکی کو چاہتے تھے؟ :)
     
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرا خیال ہے کہ انکے اتنے ذاتی معاملے میں دخل نا دیا جائے تو بہتر ہے۔ :)
     
  12. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ مراسلہ جناب جون کے ساتھ بے ادبی ہے!
     
  13. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بے ادبی نہیں خوش طبعی :)
     
  14. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    عمدہ انتخاب جناب! بہت خوب۔
     

اس صفحے کی تشہیر