جون ایلیا یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

محمداحمد

لائبریرین


جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

جون ایلیا

 

محمداحمد

لائبریرین
ابن سعید صاحب, راہبرصاحب, سخنور صاحب, سیدہ شگفتہ صاحبہ, شمشادصاحب, فاتح صاحب, فرحت کیانی صاحبہ, محمد وارث صاحب!

آپ کے اعلٰی ذوق اور قدردانی کے لئے ممنون ہوں۔
 
Top