مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

تیشہ

محفلین
ماورہ جلدی آو ، سہیلیوں کہاں ہیں آپ سب ۔ آج میں بہت بہت خوش ہوں :music: نمرہ کا رزلٹ آؤٹ ہوا ، اور اس نے بھی اپنے ٹارگٹ Achive کئے ہیں ، اور پاس ہوئی بہت اچھے گریڈز سے

آج میرا دل چاہ رہا ہے کسی کو گھما ڈالوں ۔۔ اتنی خوش ہوں
مگر نا اسوقت سارہ ہے :( نا شگفتہ ، نا ماورہ ، نا فرحت ، نا حجاب ، نا فرزانہ :(

کوئی تو آئے :music::music:
 
بہت بہت مبارک ہو باجو۔۔۔ دوسرے نہیں تو کیا، ہم تو ہیں آپ کو ڈھیر ساری مبارکباد دینے کے لیے۔ :) اور نمرہ کو بھی بہت بہت مبارک۔۔۔ اللہ کرے کہ آئندہ بھی سارے امتحانوں میں ایسے ہی اچھے گریڈ لے کر پاس ہو۔۔۔ بلکہ اس سے بھی کہیں بہتر۔
 
congrat_2.jpg


یہ نمرہ کی اچھی کارکردگی پر اس کو اسٹار جیسے اسکول میں بچوں کو ملا کرتے ہیں :)

congratulations.gif
 

محسن حجازی

محفلین
جناب ہم بھی یہیں پر ہیں، بہت بہت مبارک ہو!
اللہ مزید ڈھیروں کامیابیاں نمرہ کا مقدر کرے آمین!

جہاں تک گھمانے کا تعلق ہے، ہم آج پہلے ہی بہت گھومے ہوئے ہیں۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو باجو، آپ کو بھی اور نمرہ کو بھی۔

ڈھیروں ڈھیر مبارک ہم سب کی طرف سے۔
 

ماوراء

محفلین
واؤ۔۔ باجو بہت بہت مبارک ہو۔
ایک اور مٹھائی آپ کی ادھار ہو گئی۔ نمرا کو بھی میری طرف سے بہت مبارک دینا۔
1012-041-31-1068.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم


16.gif
نمرہ کی کامیابی بہت مبارک ہو شازیہ جی :flower: ۔۔اگست کا مہینہ تو بہت لکی ثابت ہوا آپ سب کے لیے :)۔ صبح سے جلدی جلدی کرتے بھی اتنی دیر ہوگئی مجھے یہاں آنے میں۔ :(
ویسے اب تو اتنے سارے کیک اور ٹریٹس ڈیو ہوگئیں آپ کی طرف :)
نمرہ بہت بہت مبارک ہو اور :flower:! All The Best young lady

08.gif
 

الف عین

لائبریرین
پیشگی تو دے دی تھی مبارکباد۔۔ اب اصلی والی بھی۔۔ شاذیہ اور نمرہ دونوں کو نمرہ کی یہ شاندار کامیابی مبارک ہو۔ اللہ ہر میدان میں اور دونں دنیاؤں میں کامرانی عطا کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو ڈھیر ساری مٹھائیاں آپ کی طرف ادھار ہو گئی ہیں۔ ذرا حساب تو کریں اب کتنے ڈبے میرے آپ کی طرف نکلتے ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو باجو۔۔۔ دوسرے نہیں تو کیا، ہم تو ہیں آپ کو ڈھیر ساری مبارکباد دینے کے لیے۔ :) اور نمرہ کو بھی بہت بہت مبارک۔۔۔ اللہ کرے کہ آئندہ بھی سارے امتحانوں میں ایسے ہی اچھے گریڈ لے کر پاس ہو۔۔۔ بلکہ اس سے بھی کہیں بہتر۔





بہت شکریہ عمار :music:
بچے پاس ہوتے ہیں تو مائیں ایسے ہی خوشی سے نہال ہوتیں ہیں :music:

آپ سناؤ ، آپ کے رزلت کب آرہا ہے ۔؟
 

تیشہ

محفلین
congrat_2.jpg


یہ نمرہ کی اچھی کارکردگی پر اس کو اسٹار جیسے اسکول میں بچوں کو ملا کرتے ہیں :)

congratulations.gif




نمرہ کو میں نے دیکھایا ہے وہ شکریہ بول رہی ہے اسے پسند آیا ، اسے اردو پڑھنی ، اور لکھنی نہیں آتی ورنہ وہ آنسر کرتی ۔ اس لئے مجھے کہہ رہی ہے کہ تھینکس کے لئے ۔
 

تیشہ

محفلین
جناب ہم بھی یہیں پر ہیں، بہت بہت مبارک ہو!
اللہ مزید ڈھیروں کامیابیاں نمرہ کا مقدر کرے آمین!

جہاں تک گھمانے کا تعلق ہے، ہم آج پہلے ہی بہت گھومے ہوئے ہیں۔ :grin:


:hatoff:

شکریہ بھانجے :music: آپ قریب ہوتے تو مارے خوشی کے میں سچ مچ کچھ اور گھما ڈالتی آپکو ، ۔ :mrgreen: آپ نے گھوم گھوم جانا تھا :music:
 
Top