مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

تیشہ

محفلین
congratulations0an8.jpg


بہت بہت مبارک ہو آپی
congratulations_myspace_graphics_06.gif


اور یہ بھی ہیں۔

product_image.php


اور یہ کھا کر دیکھیں۔
graduation_cakes_06.jpg




بہت شکریہ ابوکاشان آپکا ، نمرہ سے میں نے بولا ہے یہ ماموں کی طرف سے ہے :music: وہ سچ مچ حیران ہوئی ماموں یہاں کیسے پہنچ گئے ہیں :grin1: (میرا ایک ہی بھائی ہے اسکا نام بھی عمران ہے ) تو آئیندہ سے میں عمران ہی لکھوں گی :music:
 

حسن علوی

محفلین
باجو مبارک ہو بہت بہت اور ہماری طرف سے نمرہ کو بھی ڈھیروں دعائیں۔ بہت خوشی کی بات ھے ماشاءاللہ۔














چلیئے اب مٹھائی؟؟؟؟
:boxing:
 

تیشہ

محفلین
باجو مبارک ہو بہت بہت اور ہماری طرف سے نمرہ کو بھی ڈھیروں دعائیں۔ بہت خوشی کی بات ھے ماشاءاللہ۔

















چلیئے اب مٹھائی؟؟؟؟
:boxing:




ہاں :hatoff: مٹھائی تو اب میرے پے بہت سی اُدھار چڑھ گئی ہے ۔ آجاؤ نا اٹھائیس کو ، مٹھائی تو ملے گی ساتھ میں بہت بڑا ڈنر دے رہی ہوں میں سبکو ،
اٹھائیس ، اگست ، بروز تھیسڈے ۔
والتھم سٹو ،
وائٹ چیپل ،
:confused: او ریسٹورینٹ کا نام بھول گیا :( ، ابھی دیکھ کر بتاتی ہوں ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
واؤ۔۔ باجو بہت بہت مبارک ہو۔
ایک اور مٹھائی آپ کی ادھار ہو گئی۔ نمرا کو بھی میری طرف سے بہت مبارک دینا۔
1012-041-31-1068.gif



:hatoff:

ضرور ، یو ۔ کے آؤ گی تو مٹھائی ہی مٹھائی :music:
( :mrgreen: ورنہ تمھارے نا آنے کی صورت میں ۔ ۔۔ میں اور مریم نازل ہونے کو ہیں ناروے اوسلو :music: :mrgreen: مریم کی تین پھپھو اوسلو میں ہیں ، بہتری اسی میں ہے پہلے تم آکر مل لو ، ورنہ ہم پہنچیں ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
بہت بہت ڈھیر ساری مبارک ہو باجو ۔۔ بہت خوشی ہوئی اقرا کے بعد نمرہ کی کامیابی کی ۔۔ :)

congrats019.gif


clip_congratulations.gif


heart-shaped-arrangement-of-roses-rus.jpg




شکریہ :hatoff: سارہ ، ہاں سچی سے میں تو ایسے خوش ہوگئی ہوں جیسے میں دے کر آئی ہوں اگزیم :music: آخر بچے کس کے ہیں :music: :confused: ( شکر ہے دودھیال پر نہیں چلے گئے :music: )
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم


16.gif
نمرہ کی کامیابی بہت مبارک ہو شازیہ جی :flower: ۔۔اگست کا مہینہ تو بہت لکی ثابت ہوا آپ سب کے لیے :)۔ صبح سے جلدی جلدی کرتے بھی اتنی دیر ہوگئی مجھے یہاں آنے میں۔ :(
ویسے اب تو اتنے سارے کیک اور ٹریٹس ڈیو ہوگئیں آپ کی طرف :)
نمرہ بہت بہت مبارک ہو اور :flower:! All The Best young lady

08.gif


:music: :hatoff:



صیح کہہ رہی ہیں یہ اگست کیا یہ سال ہی میرے لئے بہت مبارک ہو رہا ہے ۔۔ بچوں کے پاس ہونے کی خوشی :music: میرا اپنا بزنس شروع ہونے کی خوشی :music: ، اور ۔ ۔۔ اور ۔ ۔ اور یہ وہ :mrgreen: آپ تو جانتی ہی ہیں :music:
بہت شکریہ
 

تیشہ

محفلین
پیشگی تو دے دی تھی مبارکباد۔۔ اب اصلی والی بھی۔۔ شاذیہ اور نمرہ دونوں کو نمرہ کی یہ شاندار کامیابی مبارک ہو۔ اللہ ہر میدان میں اور دونں دنیاؤں میں کامرانی عطا کرے۔




بہت شکریہ انکل :hatoff: بس آپکی دعائیں چاہئیں ہم سبکو ،
 

تیشہ

محفلین
باجو ڈھیر ساری مٹھائیاں آپ کی طرف ادھار ہو گئی ہیں۔ ذرا حساب تو کریں اب کتنے ڈبے میرے آپ کی طرف نکلتے ہیں؟




جی گنتی تو مجھے یاد نہیں :( پر اتنا یاد ہے آپ پر میرے کوئی آٹھ ، نو مٹھائی کے ڈبے ادھار ہو ہی چکے ہیں :music:
آپکے لئے جلدی ہی مٹھائی بھیجواتی ہوں انتظار کریں تھوڑا سا ،
:hatoff:
 

ابو کاشان

محفلین
بہت شکریہ ابوکاشان آپکا ، نمرہ سے میں نے بولا ہے یہ ماموں کی طرف سے ہے :music: وہ سچ مچ حیران ہوئی ماموں یہاں کیسے پہنچ گئے ہیں :grin1: (میرا ایک ہی بھائی ہے اسکا نام بھی عمران ہے ) تو آئیندہ سے میں عمران ہی لکھوں گی :music:

بہت شکریہ آپی۔ اب تو آپ کے دو بھائی ہو گئے اور وہ بھی ایک ہی نام کے۔:)
اللہ تعالیٰ آپ کو اس سال کی طرح آئیندہ کے تمام سالوں میں بھی اس سے بھی زیادہ خوشیاں خیر و عافیت کے ساتھ عطا فرمائے۔ اٰمین۔

میرے 3 بھانجے ہیں۔:) بھانجی کوئی نہیں۔ :( جس کا مجھے بہت شوق ہے۔
لیکن اب کمی پوری ہو جائے گی :music:
تو بھانجیوں!
:).Wish you all the best:)
 
بہت شکریہ عمار :music:
بچے پاس ہوتے ہیں تو مائیں ایسے ہی خوشی سے نہال ہوتیں ہیں :music:

آپ سناؤ ، آپ کے رزلت کب آرہا ہے ۔؟
اور کیا۔۔۔ بچوں کی خوشی اور رنج مائیں بالکل ایسے محسوس کرتی ہیں جیسے ان کی اپنی خوشی یا رنج ہو۔۔۔ میرا رزلٹ :( ابھی تک تو اکلوتا پریکٹیکل ہی نہیں ہوا ہے۔۔۔ تاریخ پر تاریخ بڑھاتے گئے۔ ابھی کالج والے کہہ رہے ہیں کہ 26 کو ہے۔۔۔ جب پریکٹیکل ہوگا، اس کے تقریبا دو تین ماہ بعد رزلٹ آئے گا۔۔۔ اتنا انتظار۔۔۔ :beating: نومبر ہوجائے گا شاید۔۔۔

نمرہ کو میں نے دیکھایا ہے وہ شکریہ بول رہی ہے اسے پسند آیا ، اسے اردو پڑھنی ، اور لکھنی نہیں آتی ورنہ وہ آنسر کرتی ۔ اس لئے مجھے کہہ رہی ہے کہ تھینکس کے لئے ۔

کوئی بات نہیں۔۔۔ موسٹ ویلکم :)
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ :hatoff: سارہ ، ہاں سچی سے میں تو ایسے خوش ہوگئی ہوں جیسے میں دے کر آئی ہوں اگزیم :music: آخر بچے کس کے ہیں :music: :confused: ( شکر ہے دودھیال پر نہیں چلے گئے :music: )
:hatoff:


ہاہا باجو پرورش آپ نے کی ہے ددھیال پر کیوں جائیں گے ۔۔ :) ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ باجو ۔۔:)
 

ابوشامل

محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے آپ کی خوشیوں کا بھرپور اندازہ ہے، بچہ جب چلنا شروع کرتا ہے یا نیا نیا بولنا شروع کرتا ہے یا شرارتیں کرتا ہے تو والدین کو اتنی خوشی ہوتی ہے جو بیان نہیں کی جا سکتی یہ تو پھر زندگی کی ایک اہم کامیابی ہے جو آپ کی بچیوں سے حاصل کی ہے۔ اللہ انہیں زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب کرے۔ آمین۔
 
Top