ماورہ جلدی آو ، سہیلیوں کہاں ہیں آپ سب ۔ آج میں بہت بہت خوش ہوں
نمرہ کا رزلٹ آؤٹ ہوا ، اور اس نے بھی اپنے ٹارگٹ Achive کئے ہیں ، اور پاس ہوئی بہت اچھے گریڈز سے
آج میرا دل چاہ رہا ہے کسی کو گھما ڈالوں ۔۔ اتنی خوش ہوں
مگر نا اسوقت سارہ ہے
نا شگفتہ ، نا ماورہ ، نا فرحت ، نا حجاب ، نا فرزانہ
کوئی تو آئے

نمرہ کا رزلٹ آؤٹ ہوا ، اور اس نے بھی اپنے ٹارگٹ Achive کئے ہیں ، اور پاس ہوئی بہت اچھے گریڈز سے آج میرا دل چاہ رہا ہے کسی کو گھما ڈالوں ۔۔ اتنی خوش ہوں
مگر نا اسوقت سارہ ہے
کوئی تو آئے



۔۔اگست کا مہینہ تو بہت لکی ثابت ہوا آپ سب کے لیے