ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے اور ثاقب کے ہاتھ کے بنے ہو پکوڑے اور سردی کا موسم۔
 

شمشاد

لائبریرین
پکوڑے تو آج ضرور بنیں گے کہ سردی بھی ہے، ہلکی پھلکی بارش بھی ہوئی تھی اور ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top