ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

وجی

لائبریرین
تو جناب یہ دھاگا بھی ہزاری ہوا
میرا خیال ہے اب الف ب پ کے دونوں سلسلوں کو بھی بند کر دیا جائے جب کوئی اور آتا ہی نہیں یہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں آ گئے ہیں یہ لیجیے پانی کا ایک گلاس پی لیں، پھر ہچکیاں ختم ہو جائیں گی۔

images
 

وجی

لائبریرین
ہاں تو جناب بابا جی بھی آئے ہیں
ان سے بھی مشورہ کرلیں کہ اب اس سلسلے کو پوری طرح قفل لگا دیا جائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top