ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

الف عین

لائبریرین
کہاں یہ گندی باتیں لے بیٹھے، سب منہ کا مزا خراب ہو گیا۔ اب چائے ملے تو مزا کچھ ٹھیک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے کہ لوگ چائے نہیں پیتے۔ مجھے تو سوتے میں بھی کوئی چائے کا کہہ دے تو اٹھ جاؤں گا اور چائے پی کر پھر سو جاؤں گا۔
 

وجی

لائبریرین
چائے تو پھر چائے ہے نا جی
ویسے مجھے زیادہ حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو صبح کی چائے نہیں پیتے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top