ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

شمشاد

لائبریرین
خیال کریں کچھ تو، وہ اتنی محنت کر رہے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ سیاست سے دور رہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
پتہ نہیں آپ کو، عمران خان کی قیادت میں وہ انقلابی ٹیم تیار ہو چکی ہے جو پاکستان کے حالات بدلنے پر یقین رکھتی ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ارے بھائی! آؤنا! آپ بھی اس انقلابی ٹیم کا حصہ بنو، مل کر پاکستان میں مثبت تبدیلی کی کوشش کرتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top