حمیرا عدنان
محفلین
خان صاحب بہت بہت شکریہ ربط فراہم کرنے کا انشاءاللہ استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کروں گی
حیرت کیسی وارث بھائی، عارف کریم بھائی ہیں کچھ بھی کہہ سکتے ہیںحیرت ہے کون سے ترقی پسند تھے۔ واضح رہے کہ "ترقی پسند" ایک باقاعدہ اصطلاح تھی (اور اب بھی ہے) ہندوستان پاکستان میں، ترقی پسند مطلب سب کی نظروں میں "سُرخا"![]()
بہت شکریہ شاہد رضا بھائی روابط کے لیے۔حکومت ہند کی ویب سائٹ جہاں پر اردو کتب کے علاوہ مفت میں اردو سیکهنے کے لئے اردو کورس کی سہولتیں دستیاب ایک مرتبہ ضرور چیک کریں
ربط www.urducouncil.nic.in
اور ہند کے اخبارات ویب سائٹ میگزین غالباً سبهی کی فہرست اس ویب میں www.akhbarurdu.com جہاں پر اردو کا مجموعہ بهی کافی زیادہ نظر آ رہا ہے.
عندلیب الف عین ابن سعید نبیل محمد وارث سیدہ شگفتہ سارہ خان حمیرا عدنان افضل حسین تجمل حسین ناظم رضا مصباحی