اخبارات

  1. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    حکومت ہند کی ویب سائٹ جہاں پر اردو کتب کے علاوہ مفت میں اردو سیکهنے کے لئے اردو کورس کی سہولتیں دستیاب ایک مرتبہ ضرور چیک کریں ربط www.urducouncil.nic.in اور ہند کے اخبارات ویب سائٹ میگزین غالباً سبهی کی فہرست اس ویب میں www.akhbarurdu.com جہاں پر اردو کا مجموعہ بهی کافی زیادہ نظر آ رہا ہے...
  2. مظفر بخاری

    سات بچوں کی ماں

    یہ خبر اخبارات میں اکثر پڑھنے میں آتی ہے کہ ایک سات بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی۔ جب میں نے زندگی میں پہلی بار یہ خبر پڑھی، مجھے یہ بھی سمجھ نہ تھی کہ آشنا کسے کہتے ہیں اور فرار ہونے کے کیا معنی ہیں۔ میں اپنے مرحوم بھائی حکیم عاشق حسین کے پاس بیٹھا تھا۔ وہ عمر میں مجھ سے اتنے بڑے تھے کہ...
  3. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کہتے ہیں صحافت کسی ریاست کا ایک اہم ستون ہوتا ہے اور اسی ستون سے وابسطہ کافی صحافی دوست یہاں اردو محفل پر تشریف لاتے ہیں اور کئی دوستوں نے تو صحافت پر بڑی اچھی اچھی تحریر بھی لکھی ہیں۔ میں پاکستانی صحافت کے بارے میں کچھ معلومات چاہتا ہوں۔ مجھے پاکستان کی موجودہ صحافت کے...
  4. ابوالحسن

    صحافتی ذرائع ابلاغ کی ترقی - آپ کیا جاننا چاہتے ہیں؟

    محترم قارئین‘ پاکستان میں صحافتی ٹیلی ویژن دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ نئے ٹی وی چینلز کھل رہے ہیں۔ موضوعات کی بھرمار ہے۔ ہر خبر پر نظر رکھنے کا دعوی ہے لیکن بطور ٹی وی ناظر یا سامع آپ کیا جاننا چاہتے ہیں؟
  5. طمیم

    جیو اردو ویب سائٹ

    اب انٹرنیٹ کے ذریعہ مختلف ممالک کے ٹی وی چینل دیکھیں اور وہ بھی مفت میں خاص طور پر بہت سے پاکستانی اور انڈین چینل ۔ اخبار پڑھیں اور ٹی وی دیکھیں مفت میں اس کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر موجود باقی چیزوں کا جائزہ آپ خود ہی لے لیں۔ ٹی وی لنک کے لئے یہاں کلک کریں اخبارات کے لئے یہاں کلک کریں
Top