1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

خرم شہزاد خرم نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2010

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    حق ہاہ عائشہ کی بچی
    دال دال کچی

    تم نے تو سنی ہے ناں
     
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سعود بھائی کو زیادہ ہوا ہے عائشہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    :) :) :) :) :)
     
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ویسے عائشہ تمہیں یاد ہے وہ دن
    جب میں تم اور ناعمہ کال پر تھے
    تم مجھے باتوں میں لگا رہی تھی اور ناعمہ پوسٹنگ
    ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    آپ دونوں بھائیوں سے بہت معذرت
    جانے کیوں اتنے خلوص و محبت کے جذبوں سے بھری یہ پوسٹ میری نگاہ سے اوجھل رہی ۔
    سچا اور پرخلوص کلام محبت بھری آواز میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اوہ ہ ہ ہ ہ معاف کریں بھینڑاں !!
    میں لوہار کی دوکان تے اپنڑاں گنڈاسہ ویلڈ کرانا سی
    ایس کرکے دیر ہوگئی
    پر ایتھے ویکھ کے لگدا اے کہ بشیرے دا ناں سن کے لوکی آپے سدھے ہو گئے نیں

    ("بشیرا" کا پسِ منظر جاننے کیلئے صوفی ساجد مد ظلہم الچھالیہ فرام کمالیہ سے رجوع فرمائیے)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    غالب بھائی
    ترجمہ پلیز
     
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اس دن ہم کتنا ہنسے تھے
    ہیں ناں ناعمہ
     
    • متفق متفق × 1
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    ہمممم سچی میں روز آ کے میں تمھاری پوسٹس دیکھا کرتی تھی کہ مجھ سے کتنی زیادہ ہیں :p
     
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی
    اور پھر ہم نے ایک ساتھ میں کملیٹ بھی کی تھی ناں
    کتنا ایکسائیٹڈ دن تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اور کیا تم نیند میں تھی جب آخری پوسٹ کی مجھے یاد ہے :-P
     
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہاں ناں آلارم لگا کر اٹھی تھی میں
     
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    اور ہمیں یہ یاد ہے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہائیں سچی تب کیوں نہیں بتایا بھلا ؟ :rolleyes:
     
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی
    نا لگاتی تو تم نے جگا لینا تھا
    ہی ہی ہی
     
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ کو بھی نیند سے جگایا تھا ،
    اور پتا ہے مقدس سکرین شارٹ لینے کے لئے مغل لالہ کو بھی بولا، فاتح لالہ کو بھی اور جب تک وہ جواب دیتے سعود لالہ اٹھ گئے تھے :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    افف کیا یاد دلا دیا پگلی نے!!! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہاں ناں
    مجھے فاتح بھائی نے بتایا تھا
    ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر