ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

خرم شہزاد خرم نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2010

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    خرم جونئیر نے شادی کر لی تھی اس لیے پٹائی کی معافی ان کو تحفتاً بخش دی گئی تھی۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    بہت اچھا خیال بھیا!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    نایاب چاچو آپ نے یہ دھاگہ نہیں دیکھا کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں نے تو انگلش لہجے میں اردو بولی تھی :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    چلو بھیا کی تو بچت ہوگئی
    میری بھی ہوجائے گی دو اپیا لوگ یہیں ہیں
     
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    بلکل بلکل:heehee:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میں نے تو کوشش کی تھی بھیا جیسی بولوں
    مجھے دوسروں کی نقل اتارنا بہت پسند ہے اگر ان کو برا نہ لگے تو
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    یعنی جو آپ سے سننا چاہے اسے فرزانہ اپیا جیسا بولنا پڑے گا جواب میں؟ :) :) :)
     
    • متفق متفق × 1
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    ابھی وہ لہجہ برقرار ہے یا اردو محفلکی اردو میں ڈوب کر انگریزی بھول گئیں؟ اور اب آپ کی سہیلی ہیلن بمثل بیلن کو آپ سے اجنبیت کی بو آنے لگی؟ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    تھینک یو اچھی اپیا
     
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اور نہیں تو کیا بھیا
    اففف ۔۔ہائے اللہ جی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    اپیا تو ہمہ وقت عائش کے لیئے حاضر ہیں!
    :happy::happy::heehee:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں تو ویسا ہی بولتی ہوں بھیا
    جیسا پہلے
    آپ کو تو پتا ہی ہے
     
  15. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بٹیا رانی آپ کے ٹیگ پر کلک کرتے پہنچ ہی گیا اس دھاگے پر ۔
    حیران ہوں نہ تو اس پوسٹ پر میری ریٹنگ ہے اور نا ہی کوئی کمنٹ ۔
    اللہ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے آپ نے مجھے اس بارے آگاہ کیا ۔
    ذرا پڑھ لوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    ہم کو کیا پتا؟ ہم نے تو عرصہ ہوا بٹیا کی آواز ہی نہیں سنی۔ :) :) :)
     
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جی چاچو
     
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میں نے بھی بھیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    عائشہ سے پوچھ لیں ناں
    :)
     
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    مجھے تو شاید زیادہ عرصہ ہوگیا ہے اپیا
     

اس صفحے کی تشہیر