ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

نایاب

لائبریرین
نایاب چاچو آپ نے یہ دھاگہ نہیں دیکھا کیا؟
بٹیا رانی آپ کے ٹیگ پر کلک کرتے پہنچ ہی گیا اس دھاگے پر ۔
حیران ہوں نہ تو اس پوسٹ پر میری ریٹنگ ہے اور نا ہی کوئی کمنٹ ۔
اللہ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے آپ نے مجھے اس بارے آگاہ کیا ۔
ذرا پڑھ لوں
 
Top