ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

خرم شہزاد خرم نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2010

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اور کیا ، پھر ان کو بتانا پڑا کہ کیا مسئلہ تھا :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تب پہلی بار میں نے آپ کو جان بوجھ کر جگایا تھا لالہ :tongue:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں اکثر یہ کام کرتی ہوں
    ہی ہی ہی
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    :) :) :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہونا بھی یہی چاہئے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہاں ناں
    ہر وقت سوتے رہتے ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    الزام!!! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہاں جی سنی تو ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ثابت کریں
     
  10. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہاں ناں اپیا یاد ہے
    کتنے اچھے دن تھے ناں وہ
    اور یاد ہے ہم کتنا ہنسے تھے
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    ہم نے کب کہا کہ وہ الزام بے جا تھا؟ :) :) :)
     
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہائیں بھیا مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے
    اردو میں لکھیں ناں
     
  13. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    کیونکہ میں نے یاد دلانا تھا ناں آپ کو چاچو
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہاں ناں
    میں واپس آجاؤں ناں پھر کریں گے ایسا :)
     
  15. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    کیا اب ایسا کر پائیں گے اپیا
     
  16. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ڈھیر ساری دعا آپ کے نام
     
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جزاک اللہ چاچو
     
  18. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    میں نے شمشاد بھائی کو ریکارڈ کیا تھا ھھھھھھھھھھھ
     
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بالکل چندا
    ان شاء اللہ
    بس گھر آنے دو ذرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر