1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

خرم شہزاد خرم نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2010

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    بھئی نمبر تو میں نے آپ کو سارے ہی دے دیئے تھے کیوں کہ میرے کسی کام کے نہیں تھے۔ :)
     
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اچھا جو چیز کام کی نہیں وہ میری یہ کیا بات ہوئی چلو خیر ہے
    غریب کے ہاتھ وہی چیز آتی ہے جو کام کی نہیں ہوتی
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    آپ کے کام کی نہ ہو تو آپ بھی کسی کو دے دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو اس طرح یہ کام نا کام کی گردش ہوتی رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    گردش میں تو پوری کائنات ہے پیارے۔ چند نمبرات بھی ہوئے تو کس کا بیلینس بگڑ جائے گا؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بیلینس سے مراد میں موبائل کا بیلینس سمجھا تھا ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    چھاگئے ہو جناب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    اگر ہماری ننھی پری کو کال نہیں کریں گے تو آپ کا موبائل بیلینس بھی نہیں بگڑے گا۔ :)
     
  9. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں تو کال نہیں کرتا سکائیپ استعمال کرتا ہوں سکون سے بات ہوتی ہے جی میل یا سکائیپ
     
  10. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب جی، کیا بات ہے
     
  11. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,721
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    بہت خوب۔۔۔۔بہت اعلٰی۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا بات ہے جناب ؟؟
     
  13. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    اوئے، اسے تو مین نے دو دن پہلے یوٹیوب پر سنا ہے۔

    زبردست سعود بھائی :)

    خرم بھائی آپکو بھی شاباش :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ نوید بھائی ورنہ تو سارے نمبر سعود بھائی ہی لے کر جاتے ہیں
     
  15. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    نہیں یہ تو ٹھیک نہیں :yawn:

    دو چار نمبر تو آپکو بھی ملنے چاہئیں :tongue:
     
  16. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب سعود بھائی سے بات کی ہے اب ان کو جتنے نمبر ملا کریں گے اس میں سے کچھ میرے بھی ہوا کریں گے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    واہ۔۔۔۔یہ "ہیرا من توتا" ہماری نظروں اوجھل رہا۔۔۔یعنی کہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔بہت خوشی ہوئی آواز سن کر سعود :happy:
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    کیوں بھئی، ایسے کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں سعود کی آواز میں۔ کئی محفلین سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو بھی رہی ہے۔ ہمارا خیال تھا کہ آپ بھی ان میں سے ایک ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    فون کا تو مجھے یاد نہیں۔۔۔ایس ایم ایس ضرور کیے ہونگے۔۔ اور اگر فون کیا بھی ہوگا تو کئی سال پہلے کی بات ہوگی جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے۔۔اور تم جانتے تو ہو ہماری یادداشت کھو چکی ہے اس زمانے کی۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شعیب صفدر

    شعیب صفدر محفلین

    مراسلے:
    978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوب! نہایت عمدہ!
    کیا بات ہے جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر