ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

خرم شہزاد خرم نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 1, 2010

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    جزاک اللہ۔ چلیں کل ہم سے تھوڑی سی اسپیمنگ کیا سرزد ہو گئی، اسی بہانے وکیل صاحب محفل گردی کو آنے لگے۔ :)
     
  2. شعیب صفدر

    شعیب صفدر محفلین

    مراسلے:
    978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم پہلے بھی آتے تھے مگر بطور مہمان۔
    کچھ کہے بغیر رخصت ہو جاتے تھے۔ ہمارا چکر سیاسی ذمرے تک ہوتا تھا بس :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ارے میں نے تو یہاں کوئی تبصرہ نہیں کیا تھا
    چلو جی اسی بہانے اس تھریڈ کو دوبارہ کھولتے ہیں
    تبصرہ :
    بھیا آپ نے اتنا اچھا لکھا ناں ، پتا نہیں آپ اتنا مشکل کیسے لکھ لیتے ہیں اور پڑھا بھی بہت اچھا ۔۔
    مجھے محفل کا ترانہ بہت زیادہ پسند ہے ۔۔سچی میں

    ویسے یہ تھریڈ دوبارہ کھولنے سےکہیں میری پٹائی پکی نہ ہوجائے اس لیے چھوٹاغالبؔ بھیا کو یہاں ٹیگ کرتے ہیں بچانے کے لیے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    ننھی پری زیادہ اچھا لکھ لیتی ہیں
    ننھی پری زیادہ اچھا پڑھ لیتی ہیں
    ہمیں ننھی پری بے حد عزیز ہیں
    سچی میں، سچی میں، سچی میں، سچی میں
    :) :) :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ارے بابا نہیں ناں
    آپ نے تو اتنا اچھا لکھا کوئی میں لکھ سکتی ہوں ایسا ۔۔ کبھی بھی نہیں بھیا
    میں تو آپ کی نقل کرتی ہوں ناں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    جی نہیں!!! بلکہ بھیا نقل کرتے ہیں اپنی ننھی پری کی۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    آپ کو پتا ہے بھیا میں فاتح بھیا نہیں ہوں
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    ہمیں پتا ہے کہ آپ ننھی پری ہیں اور دلاری بٹیا رانی بھی۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    تو آپ کو یہ بھی پتا ہونا چاہیے کہ ننھی پری کی بات نہ ماننے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے بھیا جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    بہت خوب۔۔۔اچھا لگا آپکی آواز سن کے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    افف!!! یعنی ایک اور دھمکی!!! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    عینی آپی آپ کو ضرور دیکھنا چاہیے یہ تھریڈ
     
  13. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اور نہیں تو کیا؟
     
  14. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    بہت خوب بھیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سعود بھیا
    جب میں نے اس کو فرسٹ ٹائم سنا تھا
    تو میں ٹیڑھا کر کے آپ جیسی اردو بولنے کی کوشش کی تھی
    ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    جی جناب اپیا حاضر ہوگئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میں نے بھی مقدس اپیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    اچھا تو اب ایک ایک کر کے یہاں دعوتیں دی جائیں گی! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اور نہیں تو کیا
    میں نے بتایا تو تھا بھیا
    آپ میری پٹائی تو نہیں لگائیں گے ناں
    ویسے بھیا خرم لالہ کی پٹائی ہوئی تھی کہ نہیں؟
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    اچھا تو اب آپ دونوں پریوں سے سننا ہوگا کہ آپ نے ٹیڑھا کر کے کیسی اردو بولی؟ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر