دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

سیما علی

لائبریرین
ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیا کے لیے ڈھیروں دعائیں ،ہم سمجھے وہ پی ایس ایل میں مصروف ہیں ۔ اور اُنکی طبعیت ناساز تھی ۔اب بہتر ہیں ۔ہماری ڈھیر ساری دعایں ۔۔۔
مالک ہمارے بھیا کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ۔اور ہر مشکل اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین ۔۔
 
اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
جب ہی پی ایس ایل میں ایکٹو رہے لیکن فائنل میں موجود نہیں تھے۔
اللہ تعالیٰ انھیں بہترین صحت عطا فرمائے۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
شمشاد جیسے جن ناساز ہو سکتے ہیں، رہ نہیں سکتے۔. ڈھیروں دعائیں ان کی جلد فٹ نیس کے لئے
بجا فرمایا اُستادِ محترم ۔پر انسان تھک جاتا ہے ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہم اتنی محنت نہیں کرسکتے جسقدر دس سال پہلے کرسکتے تھے ۔شمشاد بھیا کے لئے لاتعداد دعائیں ۔۔۔۔
 

بابا-جی

محفلین
شُکر ہے یِہ بھی ساتھ ہی بتا دِیا گیا کہ اب تندرست ہو رہے ہیں ورنہ مَیں کُچھ زیادہ فِکر مند ہو سکتا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیا کے لیے ڈھیروں دعائیں ،ہم سمجھے وہ پی ایس ایل میں مصروف ہیں ۔ اور اُنکی طبعیت ناساز تھی ۔اب بہتر ہیں ۔ہماری ڈھیر ساری دعایں ۔۔۔
مالک ہمارے بھیا کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ۔اور ہر مشکل اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین ۔۔
سیما آپی ماشاء بہت ہی شفیق ہستی ہیں۔ ہر رکن کا خیال رکھتی ہیں۔ سب کے لیے ہر وقت دعائیں کرتی ہیں۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔

پہلے سے بہت بہتر ہوں۔ مزید ایک دو ٹیسٹ کے لیے ہسپتال والوں نے روک رکھا ہے۔ آج نہیں تو کل ضرور فارغ کر دیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی، شعیب بھائی، تابش بھائی، عاطف بھائی، وجی بھائی، اُم عبد الوھاب صاحبہ، بابا جی، نور بہنا آپ سبکا مشکور و ممنون آپ کی دعاؤں کے لیے آور آپ کی نیک خوہشات کے لیے۔ جزاک اللہ خیر۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد الرؤف بھائی چیسٹ انفیکشن ہوئی تھی جس کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ہوئی۔ اب الحمد للہ بہت بہتر ہے۔
جزاک اللہ خیر
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
 

عمار نقوی

محفلین
عبد الرؤف بھائی چیسٹ انفیکشن ہوئی تھی جس کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ہوئی۔ اب الحمد للہ بہت بہتر ہے۔
جزاک اللہ خیر
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اوہو ہم تو واقعی یہی سوچ رہے تھے کہ یا تو آپ میچ دیکھنے میں مصروف ہیں یا پھر وطن واپسی کی تیاریوں میں۔خدا سے دعا ہے کہ آپ کو صحت کامل و شفائے عاجل عطا فرمائے !!
 

سید عمران

محفلین
اعجاز بھائی، شعیب بھائی، تابش بھائی، عاطف بھائی، وجی بھائی، اُم عبد الوھاب صاحبہ، بابا جی، نور بہنا آپ سبکا مشکور و ممنون آپ کی دعاؤں کے لیے آور آپ کی نیک خوہشات کے لیے۔ جزاک اللہ خیر۔
ہمارا تو خیر کوئی ذکر ہی نہیں!!!
 
Top