دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

سیما علی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 19, 2020

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    حسب سابق ہم نے مزاحاً لکھا تھا نہ کہ معافی وغیرہ کے لیے!!!
     
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان پر اپنا خاص رحم ،کرم اور فضل فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,239
    شکر ہے ٹھیک ہو گئے. آئی سی یو کی نوکری میں بہت برے خیالات ذہن میں آتے ہیں. ڈائریکٹ وینٹی لیٹر سے بات شروع ہوتی ہے پھر ملٹی آرگن فیلیئر اور پھر بابو کا کام شروع
    خدا کا شکر ہے آپ ٹھیک ہوگئے
     
  4. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,760
    اللہ جی صحت والی اچھی زندگی دیں آمین۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ صابر بھائی۔ دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ خیر سید بادشاہ۔ میری نانی مرحومہ کہا کرتی تھیں۔ سید کی تین پہچان ہوتی ہیں :
    سید سوہنا
    سید سخی
    سید سردار
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خالد بھائی دعاؤں کے لیے مشکور۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لاریب اخلاص آپ کے خلوص کا مشکور۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    صرف ہماری ذات مراد ہے تو یہ آپ کا حسن ظن ہے!!!
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    الحمد للہ آپ سب کی دعاؤں نے دواؤں سے بڑھ کر کام کیا اور روبصحت ہوں۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں حسن ظن ہی سہی۔ ہمیں تو سید کی نسبت عقیدت ہے ناں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,629
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالی برادرم شمشاد کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ آمین ۔:):)
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    امین بھائی دعاؤں کے کیے مشکور۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  14. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شمشاد بھائی۔ اب صحت کیسی ہے آپ کی ؟۔ مصروفیت کے باعث محفل سے غیر حاضر تھا۔ اس لیے آپ کی صحت بارے دیر سے خبر ہوئی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ساگر بھائی دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
    الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں آپ سبکی دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے لیے صحت و عافیت کی دعائیں کیں۔ الحمد للہ میں صحت مند ہو کر گھر واپس آ گیا ہوں۔ خاص طور پر سیما آپی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے میری صحت و عافیت کی دعاؤں کے لیے یہ لڑی بنائی۔

    میری بھی دعا ہے کہ جس جس نے بھی مجھ ناچیز کے لیے دعا کی اللہ سوہنا اس کا خوبصورت اجر آپ سبکو دنیا اور آخرت میں دے۔ آمین یا رب العالمین۔
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 24, 2020 6:32 شام
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    408
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے آپ کو صحت و سلامتی سے نوازا اور آپ ایک بار محفل کی رونق بنے!
    اللہ سبھی احباب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے تاکہ سب مل جل کر اسی طرح علم و ادب کی خدمت کرتے رہیں !!
     
  18. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    322
    أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

    أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما

    لا بأس طهور إن شاء الله!

    آمين يا رب العالمين

    الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا کا شکر ہے کہ آپ کو رب العالمین نے صحت عطا فرمائی۔ دعا ہے کہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ خیر عمار۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فہد بھائی دعاؤں کے لیے مشکور و ممنون۔ جزاک اللہ خیر۔
     

اس صفحے کی تشہیر