دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

سید عمران

محفلین
سید بادشاہ دلی طور پر معذرت چاہتا ہوں۔ حالانکہ کاغذ پر سب کے نام لکھ کر یہاں لکھے، نجانے کیسے مس ہو گیا۔ آپکی دعاؤں کے سراپا مشکور و ممنون۔ جزاک اللہ خیر۔
امید ہے درگزر فرمائیں گے۔
حسب سابق ہم نے مزاحاً لکھا تھا نہ کہ معافی وغیرہ کے لیے!!!
 
فاخر رضا

محفلین
شکر ہے ٹھیک ہو گئے. آئی سی یو کی نوکری میں بہت برے خیالات ذہن میں آتے ہیں. ڈائریکٹ وینٹی لیٹر سے بات شروع ہوتی ہے پھر ملٹی آرگن فیلیئر اور پھر بابو کا کام شروع
خدا کا شکر ہے آپ ٹھیک ہوگئے
 
شمشاد

لائبریرین

الحمد للہ آپ سب کی دعاؤں نے دواؤں سے بڑھ کر کام کیا اور روبصحت ہوں۔
 
ایس ایس ساگر

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ اب صحت کیسی ہے آپ کی ؟۔ مصروفیت کے باعث محفل سے غیر حاضر تھا۔ اس لیے آپ کی صحت بارے دیر سے خبر ہوئی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
ساگر بھائی دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں آپ سبکی دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے لیے صحت و عافیت کی دعائیں کیں۔ الحمد للہ میں صحت مند ہو کر گھر واپس آ گیا ہوں۔ خاص طور پر سیما آپی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے میری صحت و عافیت کی دعاؤں کے لیے یہ لڑی بنائی۔

میری بھی دعا ہے کہ جس جس نے بھی مجھ ناچیز کے لیے دعا کی اللہ سوہنا اس کا خوبصورت اجر آپ سبکو دنیا اور آخرت میں دے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
آخری تدوین:

عمار نقوی

محفلین
میں آپ سبکی دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے لیے صحت و عافیت کی دعائیں کیں۔ الحمد للہ میں صحت مند ہو کر گھر واپس آ گیا ہوں۔

میری بھی دعا ہے کہ جس جس نے بھی مجھ ناچیز کے لیے دعا کی اللہ سوہنا اس کا خوبصورت اجر آپ سبکو دنیا اور آخرت میں دے۔ آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے آپ کو صحت و سلامتی سے نوازا اور آپ ایک بار محفل کی رونق بنے!
اللہ سبھی احباب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے تاکہ سب مل جل کر اسی طرح علم و ادب کی خدمت کرتے رہیں !!
 
فہد مقصود

محفلین
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما

لا بأس طهور إن شاء الله!

آمين يا رب العالمين

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا کا شکر ہے کہ آپ کو رب العالمین نے صحت عطا فرمائی۔ دعا ہے کہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 
جزاک اللہ خیر عمار۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما

لا بأس طهور إن شاء الله!

آمين يا رب العالمين

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا کا شکر ہے کہ آپ کو رب العالمین نے صحت عطا فرمائی۔ دعا ہے کہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
فہد بھائی دعاؤں کے لیے مشکور و ممنون۔ جزاک اللہ خیر۔
 
Top