ماوراء
محفلین
شکریہ ماوراءتم غائب کہاں ہو م س ن پر حاضری لگا جایا کرو کبھی کبھی ۔۔
9 نمبر پر تمھارے لیئے سوال ہے کہ --- لوہے کے چنے بنانے کی ترکیب لکھوآسان ہے ناں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑا مشکل سوال ہے شب۔
لوہے کا پڑھ کر تو صرف خاتونِ آہن ہی ذہن میں آ رہی ہیں۔ اور ترکیب بھی یہی سمجھ آ رہی ہے کہ خاتونِ آہن جس چنے کو ہاتھ لگا دیں گی۔۔وہ چنا لوہے کا بن جائے گا۔۔۔

 
				 
 
		 
 
		 
 
		
 
		 آپ نے ٹائیں ٹائیں فِش کھائی ہے کیا جبھی آپ کو پتہ ہے کہ کھانے کے بعد ڈکاریں آتی ہیں
 آپ نے ٹائیں ٹائیں فِش کھائی ہے کیا جبھی آپ کو پتہ ہے کہ کھانے کے بعد ڈکاریں آتی ہیں  
 
		 
 
		 
 
		 
	 
	 
 
		