چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

حجاب نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2009

  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کون کس کو پکا رہا ہے اور کس کو کھا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بُری بات، ایسا نہیں کہتے۔

    آپ بھی ایک سے سو تک کوئی نمبر پسند کر لیں، پھر آپ کو بھی کوئی تجویز مل جائے گی۔
     
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اتنے خطرناک سوال دیکھ کر تو میں ایک بھی شاید ہی سیلیکٹ کروں ۔۔:battingeyelashes:

    ایسا کریں باقی کے دو تین آپ سیلیکٹ کر لیں ۔۔ آپ کی پوسٹس کی تعداد کے لحاظ سے آپ کو زیادہ سیلیکٹ کرنے چاہییں ۔۔۔:tongue:
     
  4. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    007 کیسا رہے گا۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مندرجہ ذیل نمبر پہلے ہی بانٹے جا چکے ہیں :

    5
    7
    8
    9
    12
    25
    29
    45
    47
    51
    99

    ان کے علاوہ کوئی بھی نمبر لیے جا سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مقدس اور@ محمد امین ، یہاں آئیں۔ دیکھیں کتنے مزے کی recipes پیش کی جا رہی ہیں۔
    :birthdaycake::beermug::clock:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    فینٹاسٹک بھیا
    کتنا مزہ آتا تھا جب سارے اولڈ ممبرز یہاں تھے
    کاش وہ سب واپس آ جائے
    ویسے نبیل بھیا آپ کی ریسیپز تو بیسٹ ہیں
    ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ آپ نے بھی پرانے دھاگے کھود کر نکالنے کا کام شروع کردیا ہے :)
    ویسے آپ کی تراکیب دوبارہ پڑھ کر مجھے ہنسی آگئی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہاں ناں فہیم بھیا
    کتنا مزے کا لکھا ہے نبیل بھیا نے
    ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی۔
    نبیل بھائی جب موج میں آجائیں تو ان کی تحریری بہت پرلطف ہوتی ہیں۔
    نبیل بھائی ذرا اپنی وہ سیفی صاحب کے ساتھ خط و کتابت تو پڑھوادیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جی ہاں، پرانے وقتوں کے دھاگے اب بھی لطف دیتے ہیں۔ انہیں اوپر لاتے رہنا چاہیے۔ :)

    کوشش کرتا ہوں اسے بھی ڈھونڈنے کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بہت اچھے نبیل بھائی۔۔
    سب نے بہت اچھالکھا ۔۔مزہ آگیا پڑھ کے ۔۔یہ سب لوگ پھر سے واپس آئیں تو کتنا اچھا لگے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    پرانے لوگ تو فرصت ملنے پر آئیں گے۔ ذرا آپ خیالی پلاؤ پکانے کی ترکیب بتائیں۔ :hurryup:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  16. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اپسس فی الحال تو تھوڑا کام ہےبھیا اس لیے بعد میں آتی ہوں تو ۔۔۔
     
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    لالہ میں بتاؤں :rolleyes:؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جی ضرور۔ :)
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بتاؤ بتاؤ، ویسے تم نے بنایا اور باقی نے کھایا۔
     
  20. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اس کے لئے سب سے پہلے جو چیزیں آپ کو چاہئیں ہوں ۔۔
    ایک عدد ذہین دماغ :p
    اور فارغ وقت،بہت سارا
    اور ایک شیشہ حسب ضرورت
    سب سے پہلے آپ شیشے کے آگے بیٹھیں ، اور سوچیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں ، اگر آپ کے پاس میری تھوڑے سے پیسے ہوں تو آپ سوچیں کہ آپ کو ان پیسوں سے کیا لینا چاہئے، بہت ساری چیزیں آپ کے دماغ میں آئیں گی، آپ بیگ پکڑیں بازار جائیں، اور وہ ساری چیزیں جو آپ نے لینے کے لئے سوچیں تھیں ان کے ریٹ پوچھیں اور گھر آجائیں ، ان کو لینے کی کوئی ضرورت نہیں ، جب دیکھ کے کام بن گیا تو لینے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟
    بس بس اب آپ خیالوں گی دنیا سے باہر آجائیں اور دیکھیں کہیں دودھ تو نہیں اُبل گیا :laugh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5

اس صفحے کی تشہیر