چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، ایسا نہیں کہتے۔

آپ بھی ایک سے سو تک کوئی نمبر پسند کر لیں، پھر آپ کو بھی کوئی تجویز مل جائے گی۔
 

سارہ خان

محفلین
تم ایک چھوڑ تین چار نمبر پسند کرو۔

حجاب نے سو نمر رکھتے، ابھی تو بس چند ایک ہی ہوئے ہیں۔

اتنے خطرناک سوال دیکھ کر تو میں ایک بھی شاید ہی سیلیکٹ کروں ۔۔:battingeyelashes:

ایسا کریں باقی کے دو تین آپ سیلیکٹ کر لیں ۔۔ آپ کی پوسٹس کی تعداد کے لحاظ سے آپ کو زیادہ سیلیکٹ کرنے چاہییں ۔۔۔:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
مندرجہ ذیل نمبر پہلے ہی بانٹے جا چکے ہیں :

5
7
8
9
12
25
29
45
47
51
99

ان کے علاوہ کوئی بھی نمبر لیے جا سکتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
فینٹاسٹک بھیا
کتنا مزہ آتا تھا جب سارے اولڈ ممبرز یہاں تھے
کاش وہ سب واپس آ جائے
ویسے نبیل بھیا آپ کی ریسیپز تو بیسٹ ہیں
ہی ہی ہی
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ آپ نے بھی پرانے دھاگے کھود کر نکالنے کا کام شروع کردیا ہے :)
ویسے آپ کی تراکیب دوبارہ پڑھ کر مجھے ہنسی آگئی ہے :)

جی ہاں، پرانے وقتوں کے دھاگے اب بھی لطف دیتے ہیں۔ انہیں اوپر لاتے رہنا چاہیے۔ :)

جی۔
نبیل بھائی جب موج میں آجائیں تو ان کی تحریری بہت پرلطف ہوتی ہیں۔
نبیل بھائی ذرا اپنی وہ سیفی صاحب کے ساتھ خط و کتابت تو پڑھوادیں :)

کوشش کرتا ہوں اسے بھی ڈھونڈنے کی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بتاؤ بتاؤ، ویسے تم نے بنایا اور باقی نے کھایا۔
اس کے لئے سب سے پہلے جو چیزیں آپ کو چاہئیں ہوں ۔۔
ایک عدد ذہین دماغ :p
اور فارغ وقت،بہت سارا
اور ایک شیشہ حسب ضرورت
سب سے پہلے آپ شیشے کے آگے بیٹھیں ، اور سوچیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں ، اگر آپ کے پاس میری تھوڑے سے پیسے ہوں تو آپ سوچیں کہ آپ کو ان پیسوں سے کیا لینا چاہئے، بہت ساری چیزیں آپ کے دماغ میں آئیں گی، آپ بیگ پکڑیں بازار جائیں، اور وہ ساری چیزیں جو آپ نے لینے کے لئے سوچیں تھیں ان کے ریٹ پوچھیں اور گھر آجائیں ، ان کو لینے کی کوئی ضرورت نہیں ، جب دیکھ کے کام بن گیا تو لینے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟
بس بس اب آپ خیالوں گی دنیا سے باہر آجائیں اور دیکھیں کہیں دودھ تو نہیں اُبل گیا :laugh:
 
Top