قیصرانی
لائبریرین
دوست بھائی والا لقب اگر باس صاحبہ کو بھی دے دیا جائے تو کیسا رہے گا؟سیدہ شگفتہ نے کہا:نہیں بوچھی نہیں، بالکل نہیں ، ہر گز نہیں ، کسی صورت نہیں۔۔۔ نہیں غصہ اتارنا ہے ابھی چاہے یہ حضرت پلاننگ کر کے ہی کیوں نہ آئیں کسی صورت بات نہیں سننی ہے ان کی

 
				 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
 
 
		 
 
		