مبارکباد گھر آیا پردیسی

صاحب

محفلین
غلط! آپ بھی تو مسلمان ہیں ، تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی مسلمان نہیں :roll:
 
صاحب

محفلین
بھائی صاحب کیا آپ نے تحقیق کی ہے کہ واقعی وہاں آپ کے سوا کوئی اور مسلمان نہیں ۔۔۔ ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
صاحب نے کہا:
بھائی صاحب کیا آپ نے تحقیق کی ہے کہ واقعی وہاں آپ کے سوا کوئی اور مسلمان نہیں ۔۔۔ ؟
جی۔ کیونکہ جہاں میں رہتا ہوں، وہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ اور یہاں‌میں واحد غیرملکی ہوں۔ اسی طرح آفیشلی بھی مجھے یہی بتایا گیا ہے کہ میں یہاں اکیلا مسلمان ہوں اس لئے کسی اور شہر کے مسلمانوں اور پاکستانیوں سے رابطے میں‌رہنا چاہیے تاکہ مجھے اپنے کلچر، مذہب اور زبان یاد رہ سکے
 
ظفر احمد

محفلین
قیصرانی نے کہا:

پھر تو آپ آہستہ آہستہ تبلیغ کا کام شروع کردیں اشاءاللہ اللہ آپ کی مدد کریے گا
 
قیصرانی

لائبریرین
ظفر احمد نے کہا:
پھر تو آپ آہستہ آہستہ تبلیغ کا کام شروع کردیں اشاءاللہ اللہ آپ کی مدد کریے گا
یہاں تبلیغ کا مطلب یہی ہے کہ کان پکڑ کر باہر نکال دیا جانا۔ یہاں ہر مذہب کو آزادی ہے لیکن آپ کسی دوسرے مذہب والوں کے ساتھ کوئی مباحثہ نہیں‌کر سکتے
 
صاحب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
صاحب نے کہا:
بھائی صاحب کیا آپ نے تحقیق کی ہے کہ واقعی وہاں آپ کے سوا کوئی اور مسلمان نہیں ۔۔۔ ؟
:cry: اسی طرح آفیشلی بھی مجھے یہی بتایا گیا ہے کہ میں یہاں اکیلا مسلمان ہوں اس لئے کسی اور شہر کے مسلمانوں اور پاکستانیوں سے رابطے میں‌رہنا چاہیے تاکہ مجھے اپنے کلچر، مذہب اور زبان یاد رہ سکے

تو کیا خدا نہ خواستہ آپ اپنے کلچر، مذہب اور زبان کو بھول گئے ہیں؟؟؟:cry:
 
ماہ وش

محفلین
قیصرانی ، یہ کہو کہ دانہ چگنے کے چکر میں دام ہمرنگ زمین میں‌ پھنس گئے ہو ۔

اسی لئے تو قتل عاشقاں‌سے منع کرتے ہیں
اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کارواں ‌ ہو کر
 
ماہ وش

محفلین
جہاں‌ہم ہیں‌وہاں‌تو لوکل گنتی کے نظر آتے ہیں‌ وہ بھی کسی بڑے شاپنگ مال میں‌گھومتے ہوئے ،،جہاں تم ہو وہاں تم ہی تم ہو ایک غیر ملکی اس لئے تم زیادہ شاد رہو آباد رہو :wink:
 
Top