مبارکباد گھر آیا پردیسی

قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
نہیں بوچھی نہیں، بالکل نہیں ، ہر گز نہیں ، کسی صورت نہیں۔۔۔ نہیں غصہ اتارنا ہے ابھی چاہے یہ حضرت پلاننگ کر کے ہی کیوں نہ آئیں کسی صورت بات نہیں سننی ہے ان کی :twisted:
دوست بھائی والا لقب اگر باس صاحبہ کو بھی دے دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ :lol:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
نہیں بوچھی نہیں، بالکل نہیں ، ہر گز نہیں ، کسی صورت نہیں۔۔۔ نہیں غصہ اتارنا ہے ابھی چاہے یہ حضرت کچھ بھی کرلیں کسی صورت بات نہیں سننی ہے ان کی :twisted:

آپ بے فکر ہوجائیے :D میں ابھی موڈ میں نہیں ہوں سو غصہ نہیں اتراُ ، اور میں چھوٹے بھیا سے دل ہی دل میں ناراض ہی ہوں :cry:
انکو ہم سب کا مان توڑنے کی کچھ تو سزا ملنی ہی چاہئیے ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

جتنے دن انہوں نے مان توڑا ہے اتنے دن کے لیے مرغا بنا دیں :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

تو مرغا بنا کر انکی پٹائی کی جائے بیٹ سے ۔
مرغا بن بھی گئے تو ادھر کون بیٹھا یہ دیکھے کو کہ واقعی مرغا بنے رہے کہ نہیں :?
مان تو انہوں نے سارے دوستوں کا توڑ کر رکھ چھوڑا ہے حیرت ہے سب آکر مل رہے ہیں یہ نہیں سوچا بلا بلا جب ہم تھکے تب یہ نہ آئے اور اب آئے بھی تو کیا آئے ۔
جتنی سزا دی جائے کم ہے ۔ :beating:
 
ماہ وش

محفلین
قیصرانی ویسے تم غائب کہاں‌اور کیوں‌ ہو گئے تھے ،، کوئی خاص وجہ تھی یا ویسے ہی بریک لینے کا دل چاہ رہا تھا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
قیصرانی ویسے تم غائب کہاں‌اور کیوں‌ ہو گئے تھے ،، کوئی خاص وجہ تھی یا ویسے ہی بریک لینے کا دل چاہ رہا تھا ۔
بس بہن جی، جیسے گیا تھا، ویسے آگیا۔۔۔ اب ماضی کو کون یاد رکھتا ہے، وہ بھی ایسا ماضی جس سے اچھی یادیں نہ ہوں۔ البتہ یہ کام باس صاحبہ بہت اچھے طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں :D
 
الف عین

لائبریرین
دو دن آج لاگ ان کیا تو قیصرانی کے کئ پیغامات نظر آئے اور جی خوش ہو گیا۔ لیکن یہ تانا بانا نظر نہیں آیا اور اس سے پہلے کہ میں ہی کوئ سلسلہ شروع کرتا، مجھے لاگ آف ہونا پڑا کام کی وجہ سے۔
بہر حال باز خوش آمدید منصور۔ اللہ کا شکر ہے کہ محفل کا اصل روپ پھر نظر آنے لگا ہے۔
 
Top